ابراہیم علیہ السلام اور آج کے توحید پرست کا عقیدہ: میرا رب تو وہ ہے جو لوگوں کو زندہ کرتا اور مارتا ہے
نمرود کا عقیدہ : میں (بھی) زندہ کرتا اور مارتا ہوں
بریلووی کا عقیدہ: ہمارے غوث اعظم بھی مارتے ہیں اور زندہ کرتے ہیں
ابراہیم علیہ السلام اور آج کے توحید پرست کا عقیدہ: اللہ تو سورج کو مشرق سے نکالتا ہے، تو اسے مغرب سے نکال لا