کسی نے جادو کیا تو وہ مشرک ہو گیا

kis nay jado kia tu wo mushrik ho gya

حدیث:کسی نے جادو کیا تو وہ مشرک ہو گیا، کیوں کہ جادو کرنے والا جادوگر کوالله کے مقابلے میں نفع و نقصان دینے والا سمجھتا ہے.اور جادو میں اثر کو حق سمجھتا ہے. اس لئے نبی کریم صلی الله علیہ وسلم نے ایسے شخص کو مشرک کہا ہے.
اس حدیث سے یہ بات بھی واضح ہو جاتی ہے کے جادو میں اثر ماننا بھی شرک ہے. یہ بلکل اسی طرح ہے، جیسے کوئی کہے کہ بتوں کی پوجا کرنے سے بت ہندوں کو نفع نقصان دینے کی طاقت رکھتے ہیں. تو ایسا عقیدہ رکھنے والا بھی کافر ہو جاتا ہے.

 

Bookmark the permalink.