عالم دین اور اسلام ، عقیدہ وحدت الووجود اورنبی کریم محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا اثر ، خطاب جمعہ ٧ دسمبر ٢٠١٢

عالم دین اور اسلام ، عقیدہ وحدت الووجود اورنبی کریم محمّد صلی اللہ علیہ وسلم پر جادو کا اثر ، خطاب جمعہ ٧ دسمبر ٢٠١٢

[audio:http://almuslimeen.info/speeches/2012/Molvi-Aur-Peer 7 dec 2012.mp3]

Aaj ke Aalim e Deen, Aqeeda Wahdatul Wajood aur Nabi S.A.W per Jadoo ki Haqeqat

Duration: 59 Minutes
File type: mp3
File size: 16.87 mb

يٰٓاَيُّھَا الَّذِيْنَ اٰمَنُوْٓا اِنَّ كَثِيْرًا مِّنَ الْاَحْبَارِ وَالرُّهْبَانِ لَيَاْكُلُوْنَ اَمْوَالَ النَّاسِ بِالْبَاطِلِ وَيَصُدُّوْنَ عَنْ سَبِيْلِ اللّٰهِ   ۭ وَالَّذِيْنَ يَكْنِزُوْنَ الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ وَلَا يُنْفِقُوْنَهَا فِيْ سَبِيْلِ اللّٰهِ  ۙ فَبَشِّرْهُمْ بِعَذَابٍ اَلِيْمٍ .  توبہ  ٣٤

ترجمہ: اے ایمان والو! بہت سے عالم اور مشائخ (پیر) لوگوں کا مال جھوٹے طریقے سے کھاتے ہیں۔ اور(ان کو) اللہ کی راہ سے بھی روکتے ہیں ۔ (۳۴۔۔۔۔۔توبہ)

آج کل اکثر مولویوں اور پیروں کی حالت بھی یہی ہے کہ وہ لوگوںکا مال جھوٹے طریقے سے کھاتے ہیں اور انہیں اللہ کی راہ سے بھی روکتے ہیں۔

نۗ وَالْقَلَمِ وَمَا يَسْطُرُوْنَ – نٓ ۔ قسم ہے قلم کی اور اس چیز کی جسے لکھنے والے لکھ رہے ہیں
مَآ اَنْتَ بِنِعْمَةِ رَبِّكَ بِمَجْنُوْنٍ –  کہ (اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم) تم اپنے پروردگار کے فضل سے مجنون نہیں ہو.. سوره القلم آیت ١،٢

لیکن افسوس آج کل کے مولوی ، محمد صلی اللہ علیہ وسلم پر جادوگروں کے جادو کے اثر کو سچا ثابت  کرتے ہیں، اور کہتے ہیں کے آپ جادو کے اثر کی وجہ سے دیوانے  اور مجنوں ہو گئے تھے. نعوذ باللہ منذلک

Bookmark the permalink.